کے پی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے پر فکس کر دیا گیا

30

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا گرڈ اسٹیشن کا دورہ  کیا۔

 

وزیر اعلی نے خود لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تیار کر لیا۔  وزیر اعلی نے اپنے اعلان کے مطابق لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے پر فکس کردیا۔

وزیر اعلی کے پی  کا کہنا تھا کہ اب کسی بھی علاقے میں 12 گھٹنے سے زائد لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔صوبے کے تمام پارلیمنٹیرینز اپنے اپنے علاقوں میں گرڈ اسٹیشنز کا دورہ کرکے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

تبصرے بند ہیں.