سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر مقرر

179

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر  عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کا اعلان کر دیا۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر ہوں گی۔

 

جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈرا کے طور پر اعلان کر دیا،

 

عمر ایوب  نے کہا کہ زین قریشی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہوں گے، جبکہ احمد چھٹہ بھی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔

تبصرے بند ہیں.