انڈسٹری کو آگے لے جانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں، اہداف حاصل کرنے کیلئے سرمایہ کاری کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں: جام کمال

28

لاہور: وزیر تجارت سردار جام کمال کاکہنا ہے کہ  انڈسٹری کو آگے لے جانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں، اہداف حاصل کرنے کیلئے سرمایہ کاری کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت سردار جام کمال کا کہنا تھا کہ   انڈسٹری کو آگے لے جانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں، اہداف حاصل کرنے کیلئے سرمایہ کاری کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے۔

ان کاکہنا تھا کلہ انڈسٹری کو آگے لے جانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تاجروں کے مسائل سے آگاہ ہیں اور بات چیت کررہے ہیں۔

جام کمال کا مزید کہنا تھا کہ کل ای کامرس کونسل کی پہلی میٹنگ کی تھی، ای کامرس بہت بڑا پورٹل اور سیکٹر ہےجس پر کام کرنا ہے۔

تبصرے بند ہیں.