میلہ چراغاں پر لاہور میں عام تعطیل کا اعلان پنجاب On مارچ 1, 2024 126 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں لاہور: پنجاب حکومت نے میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ 2 مارچ بروز ہفتہ ڈسٹرکٹ لاہور میں سالانہ عرس حضرت شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی دفاتر میں اس چھٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ 126 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.