لاہور کا موسم آج سرد اور خشک رہنے کا امکان

128

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق، لاہور کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کی سطح 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور ہوا کی رفتار 2 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

لاہور میں آلودگی کی صورت حال انتہائی تشویشناک ہے، کیونکہ سموگ کی اوسط شرح 277 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی وجہ سے شہر میں آلودگی کے مسائل بڑھنے کا خدشہ ہے۔ لاہور پاکستان کا سب سے آلودہ شہر بن چکا ہے، جس سے شہریوں کی صحت پر منفی اثرات پڑنے کا خطرہ ہے۔

تبصرے بند ہیں.