بلاول بھٹو زرداری کا فوری موبائل سروس بحالی کا مطالبہ

67

کراچی: چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلک بھر میں موبائل سروس بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں موبائل فون سروسز کو فوری طور پر بحال کیا جانا چاہیے۔

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ میری پارٹی نے اس مقصد کے لیےالیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی) اور عدالتوں دونوں سے رجوع کرنے کو کہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.