پٹرول کی نئی قیمت کا اعلان کردیاگیا

293

اسلام آباد:پٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیاگیا  ۔ پٹرول کی قیمت میں8 روپے کمی  کردی گئی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے۔

8 روپے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

تبصرے بند ہیں.