قاتل کو نئی زندگی مل گئی، سعودی شخص نے بیٹے کا خون معاف کرکے چھ قیمتی گاڑیاں تحفے میں دے دیں

149

قاہرہ: سعودی شخص نے بیٹے  کا خون معاف کرکے قاتل کو  چھ قیمتی گاڑیاں تحفے میں دے دیں۔ قاتل کو نئی زندگی مل گئی ، سعودی شخص نے  قاتل کو ناصرف اپنے بیٹے کا خون معاف کیا بلکہ اس کو  6 قیمتی گاڑیاں بھی تحفے میں دے دیں۔

اس واقعہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی۔ سعودی شخص کو ایک معروف قبیلے حرب کی جانب سے 6 لگژری ایس یو وی کی پیشکش کی گئی جب اس شخص نے اپنے نوجوان بیٹے کے قاتل کو طے شدہ پھانسی سے قبل معاف کر دیا تھا۔وائرل ویڈیو میں عربی شخص  کے ہاتھ میں قیمتی گاڑی کی چا بیاں ہیں اور  وہ قاتل  کی معافی کااعلان کررہا ہے۔عربی شخص نے اس موقع پر کہا کہ میں تم کو اللہ اور تمہاری والدہ کےلیے معاف کرتا ہوں۔

یہ کیس 2019 کا تھا جب ایک بڑے پیمانے پر جھگڑا شروع ہواتھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وجہ پارکنگ تک رسائی بتایاجاتا ہے۔  قیدی کے اہل خانہ نے معافی کی درخواست کی تھی۔

تبصرے بند ہیں.