کراچی :کراچی کنگز نے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا ۔ونڈیزکے سابق کھلاڑی فل سمنز کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے لئے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا ہے۔
ویسٹ انڈیزکے سابق کھلاڑی فل سیمنزکو کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ مقررکیاگیاہے۔
اس موقع پر فل سیمنز کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کا حصہ بننے پر بہت پرجوش ہوں۔اس سیزن میں کراچی کنگز میچ وننگ یونٹ کی شکل میں نظر آئے گی،کراچی کنگز کی مینجمنٹ کا مشکور ہوں۔
تبصرے بند ہیں.