مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد زخمی

12

 

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان  قومی شاہراہِ دانہ سر کے مقام پرکوئٹہ سے براستہ ژوب اسلام آباد جانے والی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہو گیا۔

 

ریسکیو ذرائع کےمطابق تصادم کے نتیجے میں بس میں سوار 11 افراد زخمی  ہوگئے۔

 

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد 5 شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.