پیر غیب پکنک پوائنٹ پر پابندی عائد

57

بولان: بولان  میں  پیر غیب پکنک پوائنٹ پرتا حکم ثانی آمدورفت پرمکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

 

پکنک پوائنٹ پر پابندی سیکورٹی خدشات کی بنیاد پر عائد کی گئی  ہے۔

 

اسسٹنٹ کمشنر مچھ کاکہناہے کہ عوام سے گزارش ہے  کہ وہ تاحکم ثانی پیر غیب کا رخ نہ کریں۔

تبصرے بند ہیں.