براؤزنگ ٹیگ

Balochistan

بندر کے حملے مسلسل جاری، 5 افراد زخمی

کوئٹہ: صوبہ بلو چستان کے شہر کوئٹہ میں ایک بندر کے انسانوں پر حملے مسلسل جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 5 افراد کو زخمی ہو گئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق کوئٹہ کی علمدار روڈ پر ایک بندر نے مسلسل دو روز کے دوران 5 افراد کو…

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار کررار کا کہنا ہے کہ شیرانی اور ضلع موسیٰ خیل کے درمیانی پہاڑی سلسلے تحصیل توئی لغاڑہ کے جنگلات میں گزشتہ شام  آگ لگ گی تھی…

الیکشن کمیشن میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد: ایڈوکیٹ فاطمہ نذر نے الیکشن کمیشن میں عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست  جمع کرادی۔ ایڈوکیٹ فاطمہ نذر کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عام انتخابات کی تاریخ دئیے جانے کے بعد سے…

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پنجاب اورسندھ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں ا سموگ اور دھند چھائے رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لسبیلہ،گوادراورجیوانی میں…

تین گاڑیوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 5 شدید زخمی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے کان مہترزئی میں کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر تین کاروں کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال…

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک

مستونگ: بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران 3 حملہ آور ہلاک…

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.9 ریکارڈ

کوئٹہ:کوئٹہ اور  اوتھل سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیو نیوز کے مطابق  صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں 3.9 شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے۔  اطلاعات کے مطابق  زلزلے…

ملک کے متعدد علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، پوٹھوہار ریجن اور شمال مشرقی پنجاب میں شام/رات کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان…

آئندہ دو روز میں شدید ترین زلزلے کی پیشگوئی

اسلام آباد: زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ای اوایس) نے آئندہ دو روز میں بلوچستان میں زیرِ زمین چمن فالٹ لائن میں طاقتورزلزلے کی پیش گوئی کردی ہے۔ زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری…

مستونگ خود کش حملہ، شہدا کی تعداد 60 ہو گئی

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جلوس  پر خودکش حملے میں شہدا کی تعداد 60 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق  مستونگ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد شہدا کی تعداد 60 ہو گئی ہے جبکہ سی ایم ایچ میں…