براؤزنگ ٹیگ

ban

پیر غیب پکنک پوائنٹ پر پابندی عائد

بولان: بولان  میں  پیر غیب پکنک پوائنٹ پرتا حکم ثانی آمدورفت پرمکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ پکنک پوائنٹ پر پابندی سیکورٹی خدشات کی بنیاد پر عائد کی گئی  ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر مچھ کاکہناہے کہ عوام سے گزارش ہے  کہ وہ تاحکم…

مری اور گلیات جانے پر پابندی مزید 24 گھنٹے رہے گی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر پابندی مزید 24 گھنٹے رہے گی اور ان علاقوں کو کھولنے کا فیصلہ صورتحال دیکھ کر کیا جائے گا۔ ت تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

سی اے اے کی اراضی پر قائم کلب میں شادی کی تقریبات پر پابندی

کراچی : سپریم کورٹ احکامات پر  سول ایوی ایشن اتھارٹی کی اراضی پر قائم کلب میں شادیوں کی تقریبات کے انعقاد  پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں آج  سے سول ایوی…

چین میں ایپل فون کی سب سے مقبول قرآن ایپ بند کر دی گئی

لندن: حکومت کے دباؤ کے سبب چین میں ایپل فون کی سب سے مقبول قرآن ایپ کو بند کر دیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے اپیل کمپنی کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ اس نے چین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو بند کر دیا ہے اور اس ایپ کو…

چہلم حضرت امام حسینؓ، عرس داتا علی ہجویریؒ کیلئے سکیورٹی انتظامات، ڈبل سواری پر پابندی

لاہور: چہلم حضرت امام حسینؓ اور عرس داتا علی ہجویریؒ کے آخری روز کیلئے پولیس کی جانب سے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی اور موبائل فون سروس معطل رہے گی ۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کی…

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کر دی

کراچی: وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کر دی ، کہتے ہیں ایسی پابندی کے خلاف ہیں جس سے ملک میں ترقی کا عمل رکے ۔ وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب ، کہا سرکاری ملازمین کیلئے سوشل…