نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل وزیر اعظم ہاؤس طلب کر لیا گیا

62

اسلام آباد :نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل وزیر اعظم ہائوس میں طلب کیاگیا ہے۔ نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا۔

 

ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

اس اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ٹویٹ اور اس کے بعد کی صورتحال پر بھی غور ہو گا۔

تبصرے بند ہیں.