جشن آزادی کے دوران ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ، سات ماہ کے بچے سمیت 85 زخمی

18

 

کراچی: پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان کو باڈی بلڈنگ کے انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی. تن سازی کا عالمی ایونٹ رواں سال اکتوبر میں منعقد ہوگا.

مسٹر اینڈ مسز یونیورس سمیت 30 کیٹگریز میں 300 سے زائد تن ساز اور ماڈلز شرکت کرینگ.

پاکستان کے معروف اداکار عمر شہزاد اور محمد رئیس فیشن ماڈل کیٹیگری میں جلوہ گر ہونگے.

پاکستان کی تین خواتین بھی پاور لفٹنگ کی کیٹیگری میں ان ایکشن ہونگیں.

صدر جی پی بی آئی پاکستان رمیز ابراھیم خان کے مطابق عالمی ایونٹ گلوبل پاور لفٹنگ اینڈ فزیک انٹرنیشنل کے تحت منعقد ہوگا۔  بھارت، فرانس، اٹلی، جرمنی، کینیڈا سمیت 30 سے ممالک شرکت کرینگے۔

رمیز ابراھیم خان کا کہنا ہے کہ باڈی بلڈنگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان اتنے بڑے ایونٹ کی میزبانی کریگا۔

تبصرے بند ہیں.