ڈالر سستا ہوگیا،روپے کی قدر مضبوط ہونے لگی

99

کراچی:ملک میں ڈالر کی قیمت کم ہونے لگی۔ ڈالر کی قیمت کم ہونے سے روپیہ مضبوط اور مستحکم ہونے لگا ہے۔

 

 

 

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

 

 

 

انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 99 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 286 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے کی کمی کے بعد 290 روپے کا ہوگیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.