لاہور :آج کا دن ملکی سیاست کا اہم دن ہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اسمبلیاں توڑیں گے یا نئی تاریخ دیں گے؟؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )آج لاہور کے علاقے لبرٹی چوک میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی،پارٹی چیئرمین عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے اہم خطاب کریں گے ،لبرٹی چوک میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔
چیئر مین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو یہ سمجھ رہے ہیں اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوں گی،وہ آج کی تقریر کا انتظار کریں۔
تبصرے بند ہیں.