لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دھوکے بازوں اور چوروں کا ایک انتہائی تربیت یافتہ گروہ ہے ۔
A highly trained gang of swindlers & stealers. https://t.co/FWHDmzS0xQ
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) December 16, 2022
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور نگران بنی گالہ انعام خان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے ۔ آڈیو توشہ خانہ کی چیزوں سے متعلق ہے۔ مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی توشہ خانہ کی چیزوں کی تصاویر کھینچنے پر برس رہی ہیں۔
تبصرے بند ہیں.