اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ میں ریکوڈک ریفرنس دائر کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے سے متعلق رائے لی جائے گی ۔ وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس منظور کیا تھا ۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر نے ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیا ۔
تبصرے بند ہیں.