اسلام آباد :پاکستان میں امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے 132 ملین ڈالر قرض کی واپسی معطل کر دی۔امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم نے 132 ملین ڈالر قرض کی واپسی معطل کرنے کے لیے پاک امریکہ دو طرفہ معاہدہ پر دستخط کر دئیے۔
امریکی سفارتخانے کیا جانب سے کی ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد پاکستان کی ایک اور بڑی مدد کی گئی ۔امریکہ نے 132 ملین ڈالر قرض کی واپسی معطل کر دی۔امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم نے 132 ملین ڈالر قرض کی واپسی معطل کرنے کے لیے پاک امریکہ دو طرفہ معاہدہ پر دستخط کر دئیے۔یہ معطلی جی20 ڈیٹ سروسنگ سسپنسشن انیشیٹو کے تحت کی گئی ہے۔ہماری ترجیح بنیادی وسائل کا رخ پاکستان کی جانب موڑنا ہے۔
تبصرے بند ہیں.