پاک بھارت ٹیسٹ سیریز انگلینڈ میں کرانے کی پیشکش
لندن: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے اور دونوں کو پیشکش کی ہے کہ وہ باہمی ٹیسٹ سیریز برطانوی میدانوں پر کھیل لیں۔
نیونیوز کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ کی پیشکش کا ابھی بھارت کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔
پی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ نے آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ میں یہ بات کی ہے ابھی یہ غیررسمی بات ہے۔ چاہتے ہیں سیریز کی میزبانی پاکستان ہی کرے۔
تبصرے بند ہیں.