ایکشن اور کرائم سے بھرپور ٹی وی سیریز ‘سیکرٹ انویژن’ کا ٹریلر جاری

42

ایکشن اور کرائم سے بھرپور ٹی وی سیریز ‘سیکرٹ انویژن’ کا ٹریلر جاری  کردیا گیا ہے ۔

 

تفصیلات کے مطابق ٹی وی سیریز  میں  دیکھایا گیا ہے کہ کس طرح دو امریکی جنرل سمیت ایک گروپ کی عجیب ترین  مخلوق کو اہم ترین علاقوں میں روکنے کیلئے جنگ  کرتے ہیں ۔ڈزنی کی یہ ٹی وی سیریز   ایکشن اور کرائم سے بھرپورہے ، مداحوں کو  سریز  کے ریلیز  ہونے کا شدت سے انتظار ہے ۔

 

ٹریلر کا آغاز جیکسن فیوری کے اسپیس شپ کے ذریعے زمین پر واپسی، اور ایک بار میں سملڈرز کی ماریہ ہل کے سامنے نظر آنے سے ہوتا ہے، جو کہتی ہے کہ وہ برسوں سے اس تک پہنچنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ ماریہ نک سے پوچھتی ہے کہ اتنے عرصے کے بعد اس نے واپس آنے کا فیصلہ کیوں کیا، اور نک کا کہنا ہے کہ ایک مسئلہ تھا جس پر ان کی توجہ کی ضرورت تھی۔

 

دزنی کی جانب سے  ‘سیکرٹ انویژن’ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا جبکہ مکممل سیریز اگلے سال نشر کی جائے گی ۔

 

تبصرے بند ہیں.