اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےعمران خان کی ہدایت پر عمل نہ کرتے ہوئے فون پر دھمکیوں دینے والوں کو دھمکیاں دینے کی بجائے تھانے میں درخواست دیدی۔
نیو نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو فون پر قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے جس پر شیخ رشید احمد نے تھانہ کوہسار کو درخواست دے دی ۔
شیخ رشید احمد نے درخواست میں قتل کی دھمکیاں دینے والے موبائل فون نمبر بھی درج کئے گئے ہیں ۔
تبصرے بند ہیں.