فارن فنڈنگ کا فیصلہ ابھی جاری نہ کریں، نامعلوم افراد کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر پر دباؤ ڈالنے کا انکشاف 

65

 

اسلام آباد: نامعلوم افراد کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو پی ٹی آئی کے خلاف جلدی فیصلے دینے سے روکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

 

پاکستان کے سب سے معتبر اورسینئر صحافی و اینکر پرسن طلعت حسین نے ٹویٹ کیا کہ چیف الیکشن کمشنر کو فارن فنڈنگ کیس میں فیصلہ دینے سے نامعلوم افراد روک رہے ہیں۔

 

 

انہوں نے معتبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ روکا اس وجہ سے جا رہا ہے کہ کہیں ملک میں حالات مزید خراب نہ ہو جائیں۔ ادھر ادھر سے دباؤ کی وجہ سے چیف الیکشن کمشنر بہت پریشان ہیں۔

تبصرے بند ہیں.