لندن: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ زخمی ہو گئیں ۔
جمائمہ گولڈ سمتھ نے سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر نے اپنی سٹوری شئیر کی ۔جس میں انہوں نے اپنے چہرے پر زخم کے نشانات دکھائے ہیں ، ساتھ ہی انہوں نے دو ایموجی بھی شئیر کیے ایک زخمی ایموجی تھا اور دوسرا سکیٹنگ کرتا ہوا ایموجی تھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جمائمہ کو سکیٹنگ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی آج بھی عمران خان اور جمائمہ میں صلح کی خواہش رکھتے ہیں، جس کا ثبوت رواں برس کے آغاز میں جمائمہ کی ایک ٹویٹ میں دیکھنے کو ملا۔
Every tweet. For the rest of my life. 😂😂😂 https://t.co/dddSQOIT7n
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) January 25, 2022
جمائمہ کی ٹوئٹ پر ایک ٹوئٹر صارف نے حیران کن بات لکھی اور وزیر اعظم کی سابق اہلیہ سے پاکستان واپسی کا مطالبہ کیا اور کہا عمران خان کو آپ کی ضرورت ہے ، وہ اپنے دوستوں کے بہکاوے کا شکار ہوئے۔
تبصرے بند ہیں.