لاہور: شاہد آفریدی نے پی ایس ایل 7 کو خیر باد کہہ دیا۔
تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے پی ایس ایل 7 کے سفر کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کمر کی تکلیف کے باعث مزید کھیل نہیں سکوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کو اچھے نوٹ پر ختم کرنا چاہتا تھا۔
شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ سپورٹ کرنے پر فینز کا شکر گزار ہوں۔
تبصرے بند ہیں.