اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدد میں کیا گیا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فروری کے بلوں پر ہوگا اور صارفین پر 30 ارب سے زائد کو بوجھ پڑے گا۔
تبصرے بند ہیں.