سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج کے اہلکار نے سرینگر میں کورونا سینٹر میں گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کی ، اہلکار تابیار بھرت کا تعلق بھارتی ریاست گجرات سے ہے ۔
خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے ہزاروں اہلکار ذہنی امراض اور تناؤ کا شکار ہیں جس کے باعث اب تک سیکڑوں فوجی اہلکار خودکشی کرچکے ہیں ۔
تبصرے بند ہیں.