کراچی :حریم شاہ نے ائیرپورٹ سکیورٹی کا بھی پول کھول دیا ،بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی برطانیہ لیجانے کی بھی ویڈیو وائرل کر دی ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق حریم شاہ ایک بار پھر خبروں میں ان ہو گئیں ،حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی کرنسی بڑی تعداد برطانیہ لے کر گئی ہیں اور کسی نے نہیں پکڑا کیونکہ پاکستان میں صرف غریب کو قانون پکڑتا ہے ۔
In this undated video famous Tik Tokker Hareem Shah openly claiming to have brought this much amount of foreign currency from #Pakistan to #UK without anyone noticing it cc: @ShkhRasheed @FIAcybercrime pic.twitter.com/ywcY12Dvo0
— Suhaib Zuberi (@SuhaibZuberi) January 12, 2022
حریم شاہ کا کہنا تھا پاکستان میںصرف غریب کو قانون پکڑتا ہے مجھ جیسی کو کسی نے نہیں روکا اور نہ ہی پکڑا ،ویڈیو میں بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی بھی حریم شاہ دکھا رہیں۔
تبصرے بند ہیں.