لاہور : وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر لاہور کی لارڈ میئرشپ کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔
نیو نیوز کے مطابق لاہور کا لارڈ میئر کون ہوگا؟ وزیر اعظم کی زیر صدارت بلدیاتی نظام کے بارے میں اجلاس میں مشاورت کی گئی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور دیگر اعلی تنظیمی قیادت نے اجلاس میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے وفاقی وزیر حماد اظہر کو بھی اجلاس میں بلایا ہے ۔ حماد اظہر بھی لاہور کی لارڈ میئرشپ کے امیدوار ہیں ۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو نئے بلدیاتی نظام کے بارے میں بریفننگ دی۔
تبصرے بند ہیں.