چینی آن لائن شاپنگ پورٹل”علی بابا“ کو بڑا دھچکا 

106

بیجنگ:چینی آن لائن شاپنگ گروپ علی بابا کو بڑا دھچکا اُس وقت لگا جب کمپنی کے شیئرز مندی کا شکار ہو گئے ۔

دنیا کے بڑے ای کامرس ادارے علی بابا کے شیئرز عالمی منڈی میں مندی کا شکار ہو گئے ،ای کامرس ادارے علی بابا گروپ ہولڈنگ لمیٹڈ کے شیئرز کی قیمتوں میں دس فیصد سے زائد کی مندی دیکھی گئی ہے۔

بیجنگ کی طرف سے ریگولیٹری کریک ڈاو¿ن اور آن لائن تجارت میں بڑھتی ہوئی مقابلہ بازی کے باعث یہ مارکیٹ بھی متاثر ہو رہی ہے۔

واضح رہے یہ کمپنی 2014 میں قائم کی گئی تھی جس نے آن لائن بزنس میں منافع کے کئی ریکارڈ بنائے تھے۔

تبصرے بند ہیں.