تہران : ایران میں ہونے والااتھلیٹکس کپ جیو لن تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم نے سونے کا تمغہ جیت لیا،ا رشد ندیم نے اس تھر و کے سا تھ اپنا سا ؤتھ ایشین گیمز کا ریکا رڈ بھی بہتر بنا لیا ۔
وہیل مچھلی کی خوفناک حرکت نے دل دہلا دیے
تفصیلات امام رضا اتھلیٹکس کپ میں ایشیاء کے ٹا پ اتھلیٹ نے حصہ لیا ، ارشد ندیم نے 38۔86 میٹر تھر و کر کے گو لڈ میڈل اپنے نا م کیا ، کا میا بی پر صدر اتھیلٹکس فیڈ ریشن میجر جنر ل (ر) اکرم سا ہی کی ارشد ندیم کو مبا رکبا د ، ان کا مز ید کہنا ” امید ہے ارشد ندیم اولمپکس میں بھی گو لڈ میڈ ل بھی جیت کر لا ئے گے” ۔
وزیراعظم عمران خان نے رحمت اللعالمین ﷺ سکالرشپ پروگرام کا افتتاح کر دیا
اس سے قبل بھی ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل جیولن تھرو چیمپئن ندیم ارشد نے باکو میں اسلام یک جہتی گیمز میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ پاکستنا کی نمائندگی کرتے ہوئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد انٹرنیشنل اسلامی گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت کر سبز ہلالی پرچم لہرایا ، شاندار کامیابی پر اس وقت کے صدر نے انہیں مبارک باد دی تھی ۔
تبصرے بند ہیں.