نورمقدم کیس : سپریم کورٹ نے ملزم کی ماں کی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد :سپریم کورٹ نے نورمقدم کیس میں ملزم کی والدہ عصمت جعفر کی ضمانت منظور کرلی ۔عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ بظاہر ماں کے قتل میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر…