براؤزنگ ٹیگ

Weather

مون سون ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل، 25 ستمبر تک بارش کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق 20 ستمبر پیر کی شام/ رات سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی اور 25 ستمبر تک ملک کے دیگر حصوں میں بھی بارش کا باعث بنیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقے آج خشک اور گرمی کی…

درختوں کا نوحہ اور ابن آدم

تحریر: زینب وحید آج آپ کا ایک چھوٹا سا امتحان لیتی ہوں، دیکھتی ہوں کہ یہ جملہ پڑھ کر آپ کا ردعمل کیا ہو گا کہ "دنیا بھر کے جنگلات میں تین میں سے ایک درخت کو ناپید ہونے کا خطرہ ہے"۔ مجھے یقین ہے کہ میرے قارئین میں سے کسی پر زیادہ اثرتو…

لاہور اور گردونواح میں شدید بارش، جل تھل ایک ہو گیا

لاہور: لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دار بارش جاری ہے جس سے شہر کی مختلف شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور نے بارش کے دوران شہریوں کی مدد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ خیال رہے کہ محمکہ موسمیات نے جمعه کے روز اسلام…

میکسیکو میں شدید بارشیں، ہسپتال سیلابی ریلے کی زد میں آ گیا، 17 مریض ہلاک

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں شدید بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ ایک ہسپتال سیلابی ریلے کی زد میں آنے سے 17مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید…

پنجاب اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں شدید بارش، مختلف حادثات میں 4 بچے اور ایک خاتون جاں بحق

لاہور: صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں اور آزاد کشمیر میں شدید بارش کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات میں 4 بچے اور ایک خاتون کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق چنیوٹ میں لالیاں کے نواحی علاقے ڈاور میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر…