وسیم خان کیا واقعی 26 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لیتے رہے؟ بالآخر موقف دیدیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان کا کہنا ہے کہ میری تنخواہ اور مراعات کے معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے حالانکہ میں نے 2 سال کے عرصے میں غیر ملکی دوروں میں 40ہزار ڈالرز کے اخراجات وصول نہیں…