براؤزنگ ٹیگ

Washington

پاکستان قانون کا احترام کرے، بروقت منصفانہ انتخابات کرائے: امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ پاکستان پر آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرانے پر زور دیتا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا کہ ہم…

پاکستان کے نگراں وزیر اعظم، ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں: امریکا

واشنگٹن: محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے عبوری وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہیں۔ پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں…

پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب کو ‘پرائیڈ آف پرفارمنس’ ایوارڈ سے نوازا گیا

واشنگٹن: پاکستانی نژاد امریکی گلوکار، میوزک کمپوزر اور پروڈیوسر عروج آفتاب کو واشنگٹن میں پاکستان کے یوم آزادی پر پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے عروج کو ایوارڈ دیا۔ …

امریکہ پاکستان میں پُرتشدد کارروائیوں کو تشویش کی نگاہ سے دیکھ رہا ہے، جان کربی

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے بریفنگ میں بتایا کہ امریکہ پاکستان میں ہونے والے واقعات کو "تشویش کے ساتھ" دیکھ رہا ہے۔ پاکستان کی صورتحال کے بارے میں پوچھے جانے کربی نے اپنے تبصرے  میں کہا کہ…

امریکا نے چین مخالف ایک اور بل پاس کرلیا

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور کرلیاگیا اب یہ بل صدر بائیڈن کو ستخط کے لئے بھیج دیا جائے گا ۔ چین مخالف بل میں چین میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمت کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں…

نیویارک: قوم پرامید رہے، ریڈلائن عبور نہیں کریں گے ، شوکت ترین

واشنگٹن : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں انشاء اللہ کامیاب ہوں گے  ، آئی ایم ایف کے شرائط کے باوجود ریڈ لائن عبور نہیں کریں گے ۔  تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تاثر دیا…

پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں ، شوکت ترین

واشنگٹن : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔ عالمی سطح  پر قیمتیں بڑھنے سے پاکستان ہی نہیں دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی پٹرول کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں شوکت…

امریکی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

واشنگٹن : امریکی بحریہ کا طیارہ ریاست ٹیکساس میں گر کر تباہ ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق بحریہ کا ٹی 45 گوشاک طیارہ تربیتی مشن پر تھا کہ ٹیکساس کے شہر لیگ ورتھ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی بحریہ کا طیارہ  ٹیکساس میں…

اوریگن، واشنگٹن میں غیر معمولی گرمی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی

نیو یارک: امریکا کی ریاستوں اوریگن اور واشنگٹن میں غیر معمولی گرمی کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی ۔ امریکا کی ریاست اوریگن میں جمعے سے اب تک 63 اموات ہوئی ہیں جن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ…