براؤزنگ ٹیگ

Usman Buzdar

عثمان بزدار کو وزیرِ اعلیٰ بنانا ہی نہیں چاہیے تھا، فرح گوگی کو کرپشن پر سخت سزا ملنی چاہیے: رہنما…

لندن: پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا کہ عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنا نا غلط چوائس تھی، نہیں بنانا چاہیے تھا۔ لندن میں جمہوریت بحران کا شکار کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے  سابق معاون خصوصی ٹو وزیر اعظم ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ…

اپوزیشن کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی رٹ لگانے والے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں اور اپوزیشن کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔   وزیراعلیٰ پنجاب سے رکن پنجاب اسمبلی خرم خان لغاری نے ملاقات کی جس میں انہوں…

عمران خان کا کوئی متبادل نہیں، اپوزیشن 2028 تک انتظار کرے: عثمان بزدار

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کی منفی سیاست کا چراغ گل ہوچکا ہے ۔ ہجراقتدار نے اپوزیشن رہنماؤں کو بے چین کیا ہواہے ۔انشاء اللہ یہ بے چینی 2023کے بعد مزید بڑھے گی۔ عمران خانکا متبادل کوئی…

اپوزیشن سے کچھ نہیں ہوگا، حکومت مدت پوری کرے گی: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ عوام نے ہمیں پانچ سال کے لیے منتخب کیا، مدت پوری کریں  گے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ  اپوزیشن میں مزاحمت کی سیاست نہیں…

خطرے کی گھنٹی ، وزیراعلیٰ کے عشائیے سے 30 ایم این اے غیر حاضر، عثمان بزدار پریشان

اسلام آباد: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی طرف سے اراکین قومی اسمبلی پنجاب کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں 30 سے زائد اراکین نے شرکت نہیں کی۔ وزیراعلیٰ تقریب میں پریشان نظر آئے ۔ارکان کی حاضری بھی لگائی گئی۔ نیو نیوز…

مری آفت زدہ قرار ، وزیراعلیٰ کا سرکاری دفاتر اور گیسٹ ہاؤسز کھولنے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری میں برف باری میں پھنسے لوگوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم دیدیا ۔ سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔پنجاب حکومت نے مری…

سال 2019ء میں وزیراعظم نے 98 لاکھ روپے اور عثمان بزدار نے دو ہزار ٹیکس جمع کرایا

اسلام آباد: سال 2019ء کے دوران وزیراعظم عمران خان نے 98 لاکھ روپے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صرف دو ہزار روپے، سینیٹر ذیشان خانزادہ نے 1 ہزار روپے اور جام کمال نے ایک کروڑ 17 لاکھ 50 ہزار 799 روپے جبکہ یوسف رضا گیلانی نے…

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب  عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور: وزیر اعلیٰ  پنجاب عثمان بزدارنے وزیر اعظم کو بریفنگ  دیتے ہوئےبلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور جاری ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا  ، وزیر اعظم نے ترقیاتی منصوبوں کے کاموں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم…

وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے جہاں وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے۔  نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم لاہور میں اپنے ایک روزہ دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور…

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

لاہور: وزیراعظم پاکستان عمران خان آج ایک روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچیں گے جہاں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر چوہدری محمد سرور کیساتھ ملاقاتیں کرنے کے علاوہ ہیلتھ کارڈ سے متعلق تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔  میڈیا رپورٹس کے…