براؤزنگ ٹیگ

Usman Buzdar

وسیم اکرم پلس نےپی ٹی آئی کو کلین بولڈ کردیا ایک گیند پر 4 وکٹیں حاصل کیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 8 کلب روڈ سے پورے عملے کو ہٹا دیا جسے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے وزیراعظم کی رضامندی سے تعینات کیا تھا ۔ ہٹائے گئے تمام پی ٹی آئی کے سینئر ممبران ہیں اور ان میں سے ایک پی ٹی آئی کی مرکزی باڈی…

کوروناوائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے خلاف پنجاب حکومت ان ایکشن

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ صحت کے حکام کو کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمہ وقت چوکس رہنے کی ہدایت کردی  ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کو ہدایات کی ہیں کہ صوبہ…

’رضا کار رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر مشکل حالات میں لوگوں کے کام آتے ہیں‘

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا رضا کارانہ خدمات سر انجام دینے والے افراد اور تنظیموں کے عالمی دن پر پیغام ، کہا والنٹیئرز رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر مشکل حالات میں لوگوں کے کام آتے ہیں ۔ اپنے پیغام میں عثمان بزدار…

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر انتخاب کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھرسرفہرست

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور  آج دنیا میں آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ ماضی میں ''باغوں کا شہر'' کہلانے والے شہر کی حالت دگرگوں ہے۔ بزدار حکومت سڑکوں سے کوڑا کرکٹ تک اٹھانے میں ناکام ہو چکی ہے۔ پنجاب کے دیگر شہر…

پنجاب میں فضائی آلودگی ، سموگ کے خلاف حکومت ایکشن میں آگئی

لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی اور سموگ کو کم کرنے کے لئے حکومت پنجاب نے اہم فیصلہ کرلیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر کے اختیارات میں اضافے کے ساتھ اینٹی سموگ سکواڈ کا دائرہ بڑھا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور…

ڈینگی پر اپوزیشن کا سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی کی انتہاء ہے: عثمان بزدا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے بعد ڈینگی پر اپوزیشن کا سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی کی انتہاء ہے ۔ ڈینگی کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن عناصر مخالفت برائے…

اب تحریک انصاف کے ساتھ چلنا مشکل ہوگیا: ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ

لاہور(ایاز شجاع) حکومت سے ناراض ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین مہنگائی کے خلاف پھٹ پڑے۔ وفاقی و صوبائی وزرا ، ایم این ایز اور ایم پی ایز کا موقف تھا کہ اب حکومت کے ساتھ چلنا مشکل ہوگیا۔ چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے…

سادہ طرز زندگی ذیابیطس سے بچاؤ کا ضامن ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ذیابیطس سے بچاؤ اور آگاہی کے عالمی دن پر پیغام ، کہا غیر صحت مند طرز زندگی کی وجہ سے ذیابیطس کے مرض میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اپنے پیغام میں عثمان بزدار نے مزید کہا کہ ذیابیطس کی بروقت…

ہم پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں دے رہی: پرویز الہٰی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اور وفاق میں اتحادی ،سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں نبھا رہے۔ نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کی…