براؤزنگ ٹیگ

Urdu Newspaper

سرد جنگ میں تبدیل ہوتی مالیاتی لڑائی

سر آرٹھر کونان ڈائل کے ناول ”باسکر ویلز کا شکاری کتا“ میں شرلک ہومز غیر متوقع طور پر ڈاکٹر واٹسن کو آزاد تجارت کے موضوع پر لیکچر دیتے ہوئے کہتے ہیں: ٹائمز اخبار کا اہم ترین آرٹیکل آزاد تجارت ہے، جوکہ میں تمہیں سناتا ہوں۔ یہ بات بظاہر خوش…

ایک اور تکلیف دہ واقعہ!

یہ بات عالمی سطح پر پاکستان کی سبکی کا باعث بنی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے میچ سے کچھ دیر پہلے ناقص سکیورٹی کی آڑ میں اپنا دورہ پاکستان ختم کر دیا۔…… دوسری جانب یہ بھی ایک حقیقت ہے یہ عمل خود نیوزی لینڈ کے کردار پر ایک سوالیہ نشان ہے۔…

ترویجِ علم یا تجارتِ علم

ان دنوں مجھے انتظار حسین کے ناقابلِ فراموش ناول ”بستی“ کا ایک کردار ”والد صاحب“ بڑی شدت سے یاد آتا ہے۔ ”والد صاحب“ کو بستی کے لوگ مولانا کے لقب سے پکارتے تھے اور پوچھا کرتے تھے: ”مولانا! قیامت کب آئے گی؟“ ”جب سورج مغرب سے نکلے گا۔“ ”سورج…

توسیع

حضرت عمرؓ نے ایک گورنر کو ذمہ داری سے سبکدوش کیا ان کا معاملہ مجلس شوریٰ میں زیربحث رہا تھا۔ حضرت عمرؓ کے برابر میں وہ بیٹھے ہوئے تھے۔ ان کے حمایتی کہہ رہے تھے کہ ان کی بڑی خدمات اور بے پناہ خوبیاں ہیں لہٰذا ان کی برخاستگی کا فیصلہ واپس لیں…

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن

دروازہ زور سے کھٹکا بلکہ اتنی تیز و تند سی دستک نے مجھے ہڑبڑانے پر مجبور کر دیا۔میں نے جلدی سے دوازہ کھولا تو آنے والا شخص میرا دوست متزلزل اداس تھا۔میں نے آنے کا مطلب پوچھا۔کہنے لگا مجھے آپ سے ایک سوال کا جواب درکار ہے۔میں نے کہا پوچھیے!…

ابھی دو سال باقی ہیں

تین سال گزر گئے، دو سال ابھی باقی ہیں، ہمیں یہ عذاب ابھی مزید دو سال بھگتنا ہو گا۔ عمران خان کو لانے کا تجربہ کس قدر بھیانک اور افسوس ناک رہا، یہ بات وہ لوگ بھی مان گئے جوخان صاحب کی الیکشن کمپین میں پیش پیش تھے۔ مجھے دلی افسوس ہے کہ میں نے…

اپوزیشن کے بغیر طاقتور احتجاج

اس سے قطع نظر کہ آپ کسانوں کے متعلق نئے قوانین پر کیا رائے رکھتے ہیں، کسانوں کا احتجاج چند غلطیوں یا بے ترتیبی کے باوجود انتہائی منظم ہے، یہ کامیاب ہو یا ناکم اس سے قطع نظر اس قدر منظم کہ وہ اپنے اعصاب و حواس پر قابو رکھے ہوئے ہیں۔ حکومت کے…

15 اگست: فتح کابل کا دن

ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزرگیا لیکن پوری دنیا اب بھی حیران ہے کہ 15 اگست کو افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان بغیر لڑائی اور خون خرابے کے کیسے قابض ہو گئے تھے؟ دنیا ان اسباب اور وجوہات کو بھی تلاش کر رہی ہے کہ آخر کیوں افغانستان کی…

کینیڈا کے الیکشن

قارئین،آج کینیڈا میں عام انتخابات ہو رہے ہیں اور میں ان کا جائزہ لینے کے لئے یہاں موجود ہوں،یہ بڑی دلچسپ بات ہے کہ پاکستان کی طرح یہاں عام تعطیل نہیں بلکہ لوگ کام بھی کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اپنے ووٹ کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔چند روز…

مہنگائی کا عفریت

گزشتہ جمعہ کو شائع ہونے والے اپنے کالم میں، میں نے تفصیل سے ذکر کیا تھا کہ پاکستان کو خارجی محاذ پر کس طرح کے مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے۔ بظاہر یہ مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ افغانستان کا بحران جلدی حل ہوتا نظر نہیں آتا۔ امریکہ اپنی شرمناک…