براؤزنگ ٹیگ

United States

عالمی اداروں کو پاکستان سے کیے وعدے پورے کرنے چاہئیں: انٹونیو گوٹریس

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا  کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان…

خودکشیوں میں ہوشربا اضافہ، ایک سال میں 49 ہزار 500 افراد نے جان لی

نیو یارک: امریکا میں 2021 کے مقابلے میں تقریبا 3 فیصد  خود کشیوں میں اضافہ ہو ا ہے۔ نئے حکومتی اعداد و شمار کے مطابق   گزشتہ سال تقریباً  49 ہزار 500 افراد نے اپنی جانیں لیں، جو کہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ …

پاکستانی ائیرلائنز کی جلد ہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ کیلئے پروازیں شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کی جانب سے کیا گیا سیفٹی آڈٹ کلیئر کر لیا ہے جس کے بعد پاکستانی ایئرلائنز جلد ہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ کیلئے پروازیں شروع کر دیں گی۔ …

موسمی صورتحال اور کورونا کے باعث امریکہ میں 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

واشنگٹن: امریکہ موسمی صورتحال اور عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے باعث ہفتے کو فضائی سفر میں شدید مشکلات رہیں اور شہریوں کو خاصی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز امریکہ میں 2 ہزار 723 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ…

وزیر اعظم عمران خان سے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جان کیری کی سعودی عرب میں اہم ملاقات 

جدہ :وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جان کیری سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان اور امریکہ کو موسمیاتی تبدیلی کیخلاف جنگ میں خیالات ،مہارت اور ٹیکنالوجی کا اشتراک جاری رکھنا چاہیے ۔ وزیراعظم عمران خان اور امریکی سینیٹر جان…

امریکا نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے نیا امریکی سفیر نامزد کر دیا

واشنگٹن: امریکی حکومت نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے اپنا نیا سفیر نامزد کر دیا ہے۔ وہ اس وقت تیونس میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ ڈونلڈ بلوم کا شمار سینئر سفارت کاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی بطور سفیر پاکستان میں…

امریکا نے طالبان کیساتھ مذاکرات کو پیشہ ورانہ اور دوٹوک قرار دیدیا

دوحہ: امریکا نے طالبان کیساتھ دوحہ میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کو پیشہ ورانہ اور دوٹوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں باتوں سے نہیں بلکہ کاموں سے پرکھا جائے گا۔ یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کی جانب سے جاری ہونے والے…

عمر اکمل امریکہ میں بھی ناکام، پہلے ہی میچ میں صفر پر آؤٹ ہو گئے

لاہور: سہانے مستقبل کا خواب سجائے امریکہ جانیوالے قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے پہلے ہی میچ میں صفر پر آؤٹ ہو کر ’امریکی کیرئیر‘ کا آغاز ’گولڈن ڈک‘ سے ہی کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق امریکہ جانے والے 31…

امریکا کا فرانس کی جانب سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کے فیصلے پر اظہارِ افسوس

نیویارک: امریکی حکام کا فرانس کی جانب سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کے فیصلے پر اظہارِ افسوس ، کہا آبدوز ٹھیکوں کا تنازع حل کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں ۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کے مطابق ، فرانس امریکا کا سب سے پرانا اور مضبوط ترین پارٹنر…

فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا

پیرس: آسٹریلیا سے امریکا اور برطانیہ کا 50 ارب یورو کا دفاعی معاہدہ ہونے پر فرانس نے سخت ردعمل دیتے ہوئے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق انڈو پیسیفک معاہدے کے باعث فرانس اور آسٹریلیا کے درمیان…