براؤزنگ ٹیگ

United States

چینی صدر نے جوبائیڈن کیساتھ ملاقات کی تجویز ٹھکرا دی: امریکی میڈیا

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جوزف بائیڈن کی جانب سے ملاقات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ بائیڈن نے یہ پیشکش انھیں حالیہ ٹیلی فونک رابطے کے دوران کی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر چاہتے تھے کہ بیجنگ اور…

افغانستان صورتحال: امریکا نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈورمور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے افغانستان میں وہ کردار ادا کرنا ہوگا جو ہم چاہتے ہیں۔ پاکستان کو عالمی برادری کی توقعات پر پورا اترنا ہوگا۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کو یہ واضح پیغام وزیر…

امریکا کی افغانستان میں 20 سالہ طویل جنگ، کب کیا ہوا؟

کابل: 31 اگست 2021ء کا دن انسانی تاریخی میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ اسی روز امریکا کی افغانستان میں ایسی طویل جنگ کا خاتمہ ہوا۔ امریکا کو ان 20 سالوں میں کچھ حاصل نہیں ہوا بلکہ اسے ہزیمت اٹھا کر جانا پڑا۔ آئیے جانتے ہیں کہ ان سالوں…

امریکا کو افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی: ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے امریکا کو افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست کا سامنا ہوا ۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن نے…

امریکا نے طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: ترجمان امریکی دفتر خارجہ نیڈ پرائس نے طالبان کیساتھ کام کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب ان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر منحصر ہے، بنیادی حقوق کا تحفظ کرنے والی افغان حکومت کے ساتھ کام کیا جا سکتا ہے۔ یہ بات انہوں…

ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والوں کو بھاری رقم انعام میں دی جائے گی

نیویارک : ٹوکیو اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرنے والوں کے وارے کے نیارے ہو گئے ۔ امریکا ، جاپان اور ہانگ کانگ سمیت دیگر ممالک نے میڈل جیتنے والوں کو بھاری رقم انعام میں دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ اپنے واحد گولڈ میڈلسٹ کو 6…

ٹوکیو اولمپکس: میڈل ریس میں امریکا نے چین کی برتری ختم کر دی

نیویارک: ٹوکیو اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ امریکا کے نام ہوگئی ، چین برتری برقرار رکھنے میں ناکام ہوگیا ، چند گھنٹوں بعد ایونٹ کی اختتامی تقریب ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا 39 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے ، چین 38 سونے کے تمغوں کے ساتھ دوسرے…

حکومت امریکا کی جانب سے عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے اقدامات کرے گی: ابراہیم رئیسی

تہران: ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکا کی جانب سے عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے اقدامات کرے گی ۔ تہران میں صدارتی عہدے کی توثیق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہا کہ اُن کی حکومت ایران کے معاشی…

جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے پاکستانی کوششوں کو سراہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان امن عمل اور جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے اس کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے طالبان کو امن…

اسرائیل نے ایسٹرازینیکا ویکسین کی تیسری خوراک بھی لگانے کا فیصلہ کر لیا

نیو یارک: اسرائیل نے کورونا کے خلاف بنائی گئی ایسٹرازینیکا ویکسین کی تیسری خوراک بھی لگانے کا فیصلہ کر لیا ۔ نو منتخب اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق 60 سال سے زائد افراد کو ایسٹرازینیکا کی تیسری خوراک بھی لگائی جائے گی ۔ حکام کے مطابق…