دینی مدارس کاموسم بہار
یوں توصبح سے شام تک دینی مدارس میں انوارات وبرکات کاسلسلہ جاری وساری رہتاہے لیکن اسلامی اعتبارسے رجب کامہینہ چونکہ مدارس میں تعلیمی سرگرمیوں کاآخری مہینہ ہوتاہے اوراسی مہینے کے اندرتمام مدارس میں ختم بخاری شریف سمیت قرآن مجیدفرقان…