براؤزنگ ٹیگ

Umer Khan Jozi

آگ سے نہ کھیلیں

امام صاحب مسجدکے عقبی دروازے سے جونہی اندرداخل ہوئے توہم صف میں اپنی جگہ پر کھڑے ہوگئے۔امام صاحب کودیکھتے ہی وہ صاحب اس پرایسے برسنے لگے جیسے برسات کاموسم یامون سون کاکوئی سیزن ہو۔حضرت ذرا ٹائم دیکھیں کیاہوا۔؟ہم نے اپنارخ فوراًمسجدکی گھڑی…

کرپشن کے نئے در

لوٹ ماراورکرپشن کی قبرپرفاتحہ پڑھ کراقتدارمیں آنے والی تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے دورمیں لوٹ ماراورکرپشن کے ایسے ایسے نئے درکھول دیئے ہیں کہ جنہیں نیب،احتساب بیورواورانٹی کرپشن کیا ہمارے جیسے کمزورحافظے وضعیف یادداشت کے لوگ بھی اب برسوں…

قوم کے محسن کوسلام

میری ان سے پہلی اورآخری ملاقات اس وقت ہوئی تھی جب وہ سرکاری طورپرملک وقوم کے عظیم ”محسن“ کادرجہ رکھتے تھے۔بعدمیں تومحرم سے مجرم،بے گناہ سے گناہ گاراورنہ جانے کیاسے کیاانہیں نہیں بنایاگیا۔لیکن اللہ گواہ ہے میں نے انہیں زندگی بھرقوم کے ایک…

مرناہے مگرگھبرانانہیں

ہمیں توآج تک یہ کہاجارہاتھاکہ دنیائے کرکٹ میں نام کمانے،شہرت پانے اور92کاعالمی کپ جیتنے کی وجہ سے انہیں بہت کچھ مل گیاتھا۔اس کے پاس نہ دولت کی کوئی کمی تھی اورنہ ہی شہرت کی۔یہ چاہتے توامریکہ،برطانیہ،آسٹریلیایاباہرکے کسی اورملک میں ڈیرے ڈال…

تما م جھو ٹو ں پر ا للہ کی لعنت

جس ملک میں ا قتد ا ر کے حصو ل ا و ر و ز یر ا عظم بننے کے لئے جھو ٹ بو لناثو ا ب و کما ل سمجھا جاتاہو۔جہا ں حکو متی و ز یر،مشیر،کپتا ن ا و ر کھلا ڑ ی آج بھی جھو ٹ بو لنے کو فخر، ا عز ا ز ا و ر ا کر ا م سمجھتے ہوں۔و ہا ں فیک نیوز کی ر و ک…

غریبوں کاوزیراعظم……؟

و زیراعظم عمرا ن خا ن کوبلاکسی شک و شبہ کے غریبو ں کا حکمرا ن،لیڈ را و رو ز یرا عظم کہا جا سکتا ہے کیو نکہ کپتا ن کی نہ صر ف 22سا لہ سیا سی جد و جہد غریبو ں سے شروع ہو کر غر یبو ں پر ختم ہو تی ہے بلکہ پچھلے تین سال سے عمران خا ن کی حکمر ا…