توہین الیکشن کمیشن کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست فل بینچ میں پیش کرنے کی سفارش
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نےسابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست فل بینچ میں پیش کرنے کی سفارش کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوادی۔
لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے…