براؤزنگ ٹیگ

Test Series

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف پی ایم 11 کا اعلان

لاہور: آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے جمعرات کو پاکستان کے خلاف چار روزہ ٹیسٹ میچ کے لیےپرائم منسٹر الیون کا اعلان کر دیا۔ تمام میچز آسٹریلیا کے مانوکا اوول کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ پہلا پرائم منسٹر الیون…

سنیل گواسکر نے ویرات کوہلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی سمیت دیگر کھلاڑیوں کے نامناسب روئیے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ انہوں نے بھارتی کھلاڑیوں پر پابندیاں یا…

بھارت اور جنوبی افریقہ کی سیریز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن: عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے باعث بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئندہ سیریز بغیر کراؤڈ کے کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ (سی ایس اے) کی جانب سے ملک میں کورونا…

بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا 

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے بعد بابر اعظم نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ فتوحات سے اعتماد ملتا ہے ،ہم ہمیشہ میچ جیتنے کی ذہنیت سے گرائونڈ میںاترتے ہیں جس کے بعد ہمیں اعتماد ملتا ہے ۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک…

ممبئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 372 رنز سے شکست، سیریز بھارت کے نام

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 372 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں فتح حاصل کر لی ہے۔ کیوی ٹیم 540 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 167 رنز ہی بنا سکی۔  وانکھڑے سٹیڈیم ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے…

پہلا ٹیسٹ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چٹاگانگ:  بنگلادیش نے  پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ  آج چٹا گانگ کے چوہدری ظہور احمد اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ آج بنگلا دیش…

بنگلہ دیش کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

ڈھاکہ: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی یاسر شاہ انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی پاکستان کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بنگلہ دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم کا…