براؤزنگ ٹیگ

Tayyip Erdogan

طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

انقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر ایزاک ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ ترکی کے دورے پر پہنچے جہاں…

امت مسلمہ اسی وقت خوشحال ہو گی جب آ اتحاد اور یگانگت کو رواج دیں گے، اردوان

انقرہ: ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اسی وقت خوشحال ہو گی جب آپس میں اتحاد اور یگانگت کو رواج دیں گے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اللہ اپنی آخری کتاب میں خوشخبری سناتا ہے کہ ہر…

دو ماہ بے قدری کے بعد ترک کرنسی "لیرا "کی اونچی اُڑان

انقرہ:  ترکی کے صدررجب طیب اردگان نے نئے مالیاتی نظام کا اعلان کر دیا جس کے بعد ترک کرنسی لیرا  نے ایک بار پھر  اونچی اُڑان بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالیاتی نظام کے  اعلان کے بعد "لیرا "دو گھنٹے میں ڈالر کے مقابلے میں 20 فیصد مہنگا ہو…

ترک صدر نے شرح سود میں اضافے سے انکار کر دیا

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے  اسلامی تعلیمات کا حوالے دیتے ہوئے کرنسی کو مستحکم کرنے کے لیے شرح سود میں اضافے سے انکار کر دیا جس کے بعد ڈالر کے مقابلے میں ترک لیرا کی قدر میں مزید 5 فیصد کمی ہو گئی۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

خراب معاشی صورتحال، صدر نے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

استنبول: ملک کی خراب معاشی صورتحال پر ترک صدر طیب اردوان نے دبنگ اقدام کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں بڑھتی مہنگائی، کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی اور خراب معاشی صورتحال پر ترک صدر نے…

ترکی کا ایف 35 لڑاکا طیاروں میں اپنی سرمایہ کاری واپس لینے کا اعلان

استنبول: ترک صدر نے کہا ہے کہ امریکا نے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں ادائیگی کے بدلے ایف 16 طیاروں کی فروخت کی پیشکش کی ہے۔    ائیرپورٹ پر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے ترک صدر اردوان نے کہا کہ ترکی نے امریکا کے ایف 35 پروگرام کے…

کابل ائیر پورٹ خوفناک دھماکوں کے بعد طیب اردگان کا پہلا بیان سامنے آگیا 

کابل ائیر پورٹ پر یکے بعد دیگر ے متعدد دھماکوں کے بعد ترک صدر طیب اردگان نے اپنے بیان میں کہا داعش کا افغانستان سے انخلا کے دوران ایسا گھناؤنا اقدام خطے کیلئے خطرناک ہے،افغانستان سے ترک  فوجیوں  کا انخلا جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔…

ترک صدر نے آتشزدگی کے واقعات میں سازش کا خدشہ ظاہر کر دیا

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے متاثرہ علاقوں کے دورے کیے ، ترک صدر نے آتشزدگی کے واقعات میں سازش کا خدشہ ظاہر کر دیا ، کہا تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہے ۔ اس افسوسناک واقعے پر اپنے بیان میں ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ ہم…