نیوزی لینڈ نمیبیا کو شکست دیکر سیمی فائنل کے قریب پہنچ گیا
شارجہ :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک اور اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو شکست دیدی ،نمیبیا نے نیوزی لینڈ کو 164 رنز کا ہدف دیا تھا ۔
ٹی ٹوئنٹی کے اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52 رنز سے شکست دیدی ،نیوزی لینڈ کے 164 رنز کے…