ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی
کراچی: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹی20 اور ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے کراچی پہنچ گئی ہے جو کورونا ٹیسٹ کے بعد کل سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس شروع کرے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہوٹل میں کھلاڑیوں اور سپورٹ…