’سکوئڈ گیم‘ نیٹ فلیکس کی مقبول ترین ڈرامہ سیریز بن گئی
لاہور: دنیا بھر میں مقبول سٹریمنگ سروس ’نیٹ فلیکس‘ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریائی سپرہٹ شو سکوئڈ گیم، سٹریمنگ سروس کی سب سے مقبول اوریجنل سیریز بن گیا ہے۔
نیٹ فلیکس پر نشر ہونے والے 9 اقساط پر مشتمل اس سنسنی خیز ڈرامہ سیریز میں قرض میں ڈوبے…