شہباز شریف کا جوہر ٹاؤن دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی لاہور میں دھماکے کی شدید مذمت ، کہا کہ دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر بے حد دکھ اور افسوس ہے ۔
اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب کے دارلحکومت میں یہ واقعہ…